سعودی عرب کے علاقے عسیر میں ظہران الجنوب گورنری کی پولیس نے ایک شہری کو "خدا تعالیٰ کی توہین" کی مبینہ توہین کے الزام میں گرفتار کرکے اس کے خلاف کارروائی شروع کی ہے۔
تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ گرفتار شخص "نفسیاتی عارضے کا شکار" ہے اور اس کے خلاف قانونی اقدامات کیے گئے ہیں۔ اسے مزید تفتیش کے لیے مجاز اتھارٹی کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر "ج الف" نامی شخص کی گرفتاری کا مطالبہ کیا تھا۔ اس کے خلاف عوامی غصہ اس وقت سامنے آیا جب اس کی ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں اسے مبینہ طور پراللہ تعالیٰ کی شان میں گستاخی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ سنیپ چیٹ پر پوسٹ کردہ ویڈیو گستاخانہ ویڈیو کے بعد سوشل میڈیا پر اس شخص کے خلاف سخت عوامی رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
سعودی عرب کی برطانوی کمپنی میں بڑی سرمایہ کاری
مملکت سعودیہ کی ایک کمپنی ایس اے کے ہولڈنگ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے برطانیہ کی ...
بين الاقوامى -
شمالی حائل روڈ پر سعودی فوٹو گرافر کی عکس بندی، پیشہ وارنہ مہارت کا آئیکون بن گئی
سعودی عرب کے ایک فوٹو گرافر طلال آل یحییٰ کی شمالی حائل کے علاقے میں سڑک اور سورج ...
ایڈیٹر کی پسند -
سعودی عرب ہوائی اڈوں کی فیس میں 35 فیصد کمی کا ارادہ رکھتا ہے: بلومبرگ
بلومبرگ نے انکشاف کیا ہےکہ سعودی عرب خطے میں مقابلہ کرنے کی کوشش میں بعض ہوائی ...
بين الاقوامى