سعودی عرب کی وزارت صحت نے 6 جولائی کو تھائی لینڈ کے شہر فوکٹ میں گڑھے میں گرنے سے زخمی ہونے والے عبدالعزیز بن احمد ناصر الحزمی کے معاملے سے بات کی۔
وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تھائی لینڈ میں گڑھے میں گر کر زخمی ہونے والے نوجوان کی صحت کے بارے میں اس کے خاندان کومائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ’ٹویٹر‘ کےاکاؤنٹ 937 پر معلومات فراہم کی جا رہی ہیں۔
دوسری طرف نوجوان کے بھائی اسامہ الحازمی نے بتایا کہ اس کا بھائی، جو سیاحت کی غرض سے تھائی لینڈ گیا تھا اپنے دوستوں کے ساتھ ایک مال کے ساتھ والی سڑک پر موسلا دھار بارش میں پیدل چلتے ہوئے ایک گڑھے میں جا گر
انہوں نے مزید کہا کہ ان کے بھائی کے ہاتھ میں ڈبل فریکچر، پسلیوں میں چار فریکچر کے ساتھ ایک جبڑا بھی ٹوٹا ہوا ہے اور وہ اس وقت انتہائی نگہداشت میں ہے۔
-
"سعودی کافی" اور کوکنگ فنون کے درمیان ایک معاہدہ
سعودی عرب کی کافی کمپنی جو پبلک انویسٹمنٹ فنڈ سے منسلک ہے اور اس کا مقصد سعودی ...
مشرق وسطی -
یہودی صحافی کو مکہ مکرمہ میں داخلے میں مدد فراہم کرنے والا سعودی سہولت کار گرفتار
سعودی پولیس کے مطابق حج کے دوران ایک یہودی صحافی کو مکہ میں داخل ہونے کی سہولت ...
بين الاقوامى -
ایتھلیٹکس کے عالمی مقابلے میں شرکت میرا اعزاز ہے:سعودی رنر یاسمین
سعودی رنر یاسمین الدباغ نے امریکی ریاست اوریگون کے علاقے یوجین میں ایتھلیٹکس کی ...
مشرق وسطی