سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے ان سیاحوں کی عیادت کی جو "العلا- مدینہ منورہ" روڈ پر حادثے میں زخمی ہوگئے تھے۔
جمعہ کے روز سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے العلا شہر میں ایک حادثے میں زخمی ہونے والے متعدد سیاحوں کی حالت کا معائنہ کیا۔ ان کی صحت کا جائزہ لیا اور ان کی ضروری دیکھ بھال کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
احمد الخطیب نے کہا کہ "العلا – مدینہ منورہ " روڈ حادثے میں زخمی ہونے والے سیاحوں کی عیادت تمام سیاحوں کی حفاظت کے بارے میں مملکت کی خواہش کے تحت ہی ہے۔"
"سعودی عرب ولی عہد محمد بن سلمان کی رہنمائی کے تحت تمام سیاحوں کا تحفظ اور چاہتا اور ان کی حفاظت کیلئے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کی یقینی دہانی کراتا ہے۔"
-
سعودی عرب کے علاقے العلا سے دیو قامت مجسمہ منتقل
سعودی عرب کی العلا گورنری نے رائل کمیشن مجسموں کے تحفظ میں بہترین سائنسی طریقوں کا ...
مشرق وسطی -
العلا سے پیرس کے لوور تک لائے جانے والے 800 کلو گرام وزنی مجسمے کی حقیقت کیا ہے؟
سعودی عرب کے شاہی کمیشن برائے العلا گورنری نے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں لوور ...
بين الاقوامى -
تحفظ فطرت کے عالمی اتحاد کا العلا میں اہم اجلاس
قدرتی وسائل کے تحفظ اور العلا میں ماحولیاتی توازن کی بحالی اجلاس کے ایجنڈے میں ...
ایڈیٹر کی پسند