بھوک نے جنگلی جانورکو خوف بھی بلا دیا، چارے کے لیے اسپتال داخل :ویڈیو

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

امریکی ریاست الاسکا میں ایک ایلک نسل کا جنگلی جانور ایک اسپتال میں داخل ہوگیا۔ جی ہاں یہ کوئی برا مذاق نہیں ہے کیونکہ یہ واقعہ دراصل گذشتہ جمعرات کو اینکریج میں پیش آیا۔

چھوڑا جنگلی جانور کھانے کی تلاش میں برف میں سے گذرا۔ پروویڈنس الاسکا ہیلتھ فیسیلیٹی میں میڈیکل بلڈنگ کی لابی میں سبزہ زار کا نظارہ کیا، جانور کو اندر سبز پتے دکھائی دیتے جسےوہ گھاس سمجھ کر اسپتال کے اندر داخل ہوگیا۔

یہ جانور غیر ارادی طور پر سوشل میڈیا سٹار بن گیا کیونکہ عمارت کے اندر موجود لوگوں نے اس کی تصاویر اور ویڈیو کلپس بنا لیے۔

سکیورٹی اہلکار جنگلی جانور کو عمارت سے نکلنے کے لیے منانے میں کامیاب ہو گئے۔ کیونکہ اس کا پیٹ بھرگیا تھا اور اس نے دوپہر کا کچھ آرام بھی کرلیا تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں