یو این سیکرٹری جنرل نے یکم مئی کو دوحہ میں افغانستان سے متعلق اجلاس بلا لیا

مختلف ملکوں کے افغانستان سے متعلق نمائندوں کا بند کمرہ اجلاس دو روز تک جاری رہے گا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک نے بدھ کو کہا ہے کہ سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس یکم اور دو مئی کو دوحہ میں مختلف ممالک کے افغانستان سے متعلق خصوصی ایلچیوں کا ایک بند کمرے کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

ڈوجارک نے مزید بتایا کہ اس اجلاس کا مقصد افغانستان کی صورت حال پر پائیدار طریقے سے آگے بڑھنے کے لیے مشترکہ مقاصد سے منسلک رہ کر بین الاقوامی مشغولیت کو پھر سے متحرک کرنا تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں