مصر میں حادثہ، ’’مائیکروبس‘‘ کار میں آگ لگنے سے 9 افراد جاں بحق
حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک ٹریلر پیچھے سے مائیکرو بس سے ٹکرا گیا
مصر میں ایک نئے المناک حادثے میں 9 افراد ہلاک اور 4 دیگر زخمی ہو گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب 6 اکتوبر کو شہر کی مرکزی سڑک پر ایک درمیانے درجے کی کار "مائیکرو بس" میں آگ لگ گئی۔
بدقسمتی سے حادثہ قدرتی گیس پر چلنے والی "مائیکرو بس" کے پیچھے سے آنے والے "ٹریلر" کے ٹکرانے کے بعد پیش آیا جس کی وجہ سے " مائیکرو بس" میں آگ بھڑک اٹھی۔
ٹرانسپورٹ گاڑی کا ڈرائیور حادثے کے فوراً بعد فرار ہو گیا اور سکیورٹی سروسز نے اس کی گرفتاری کے لیے کوششیں تیز کر دیں۔ لاشوں اور زخمیوں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ڈائریکٹر سول پروٹیکشن کے مطابق آگ بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ بھیج دی گئی ۔
-
گیم سیٹ سٹینڈ سے الگ ہو گئی، مصر کے تفریحی پارک میں خوفناک حادثہ
شمالی مصر کے شہر اسکندریہ کے ایک مشہور تفریحی پارک کے اندر گیم سیٹ گرنے سے ہونے ...
بين الاقوامى -
مصر میں ٹرین کا ایک اورخوف ناک حادثہ ،16 افراد ہلاک ،100 زخمی
مصر کی گورنری القلیوبیہ میں ایک مسافر ٹرین کی چار بوگیاں پٹڑی سے اترکرالٹ گئی ہیں ...
مشرق وسطی -
مصر میں دہشت ناک حادثہ ، ٹرین کا ٹکٹ نہ ہونے پر نوجوان زندگی گنوا بیٹھا
مصر میں ایک نوجوان کے ٹرین کے نیچے آ کر ہلاک ہونے اور اس کے ساتھی کے زخمی ہونے پر ...
مشرق وسطی -
مصر : ٹرین حادثہ، دوکنڈکٹروں میں لڑائی نے 25 انسانوں کی جان لے لی
مصر کے پراسیکیوٹر جنرل نے دارالحکومت قاہرہ میں ٹرین کے مہلک حادثے کی ابتدائی ...
مشرق وسطی