سعودی عرب کے مشرقی علاقےعلاقے نجران میں ایک صحرائی علاقے میں ریت میں پھنسی گاڑی کا پتا چلا لیا گیا ہے۔ ریت میں پھنسی گاڑی کے ڈرائیور کو مردہ حالت میں پایا گیا ہے۔
سعودی عرب کی ایک نجی رضا کار تنظیم ’انجاد‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ لاپتا ہونے والی گاڑی ریت میں پھنسی ملی ہے اور اس کا درائیور مردہ پایا گیا ہے۔
انجاد ٹیم کے رہ نما فہد مقراض نے بتایا کہ انجمن کی ٹیم نے لاپتا گاڑی کا سرچ آپریشن شروع کیا۔ جب گاڑی کا پتا چلا تو اس کا ڈرائیور اس میں مردہ حالت میں تھا۔
سکیورٹی سروسز کو لاپتہ شخص کے اہل خانہ کی جانب سے گذشتہ ہفتے کے روز ایک رپورٹ موصول ہوئی تھی، جس میں کہا گیا تھا کہ نجران کے علاقے خباش گورنری کے قریب ایک گاڑی سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔
-
سعودی عرب: کاروں میں چھپائی گئی کیپٹاگون کی ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ گولیاں ضبط
سعودی عرب کی زکوٰۃ، ٹیکس اور کسٹمز اتھارٹی (زاتکا) نے اردن کی سرحد کے قریب حدیثہ ...
بين الاقوامى -
پورے سعودی عرب میں درجۂ حرارت 50 ڈٓگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان؟
قومی مرکز برائے موسمیات (این سی ایم) کے مطابق سعودی عرب کے طول وعرض میں اتوار سے ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب: الاحسا میں گھر میں آگ لگ گئی، 4 بچے جاں بحق
سعودی عرب کے علاقے الاحسا کے شہر العمران میں ایک دردناک واقعہ پیش آ گیا۔ والدین کی ...
مشرق وسطی