سعودی عرب غزہ محاصرے کے خاتمے، تشدد میں کمی کا خواہش مند ہے: ولی عہد
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات میں غزہ کے شہریوں کے خلاف جاری جارحیت کو روکنے کا مطالبہ کیا۔
سعودی ولی عہد نے ریاض میں امریکی عہدیدار سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنمائوں نے غزہ اور اس کے نواحی علاقوں میں فوجی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق شہزادہ محمد نے زور دیا کہ معصوم جانوں کو خطرے میں ڈالنے والی فوجی مہم کو ختم کیا جائے۔
انہوں نےملاقات کےدوران ایک بار پھر سعودی عرب کی جانب سے شہریوں اور انفراسٹرکچر کو نشانہ بنائے جانے کو مسترد کر دیا۔
-
’’سعودی عرب غزہ سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کو مسترد کرتا ہے‘‘
غزہ میں عام شہریوں کے تحفظ کے لیے امریکہ سعودی عرب کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے: ...
بين الاقوامى -
سلامتی کونسل غزہ میں تشدد اور جبری بے دخلی پر ایکشن لے: سعودی عرب
غزہ میں 1900 افراد کی ہلاکت کے علاوہ بنیادی ضروریات کی فراہمی بھی مسدود ہے
بين الاقوامى -
سعودی وزیر خارجہ کا غزہ کا محاصرہ ختم کرنے پر زور
فرانسیسی ہم منصب سے فون پر تبادلہ خیال
بين الاقوامى