لبنان جنگ بندی کے بعد غزہ جنگ بندی کے لیے ’تیار‘ ہیں: حماس

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے تیار ہے، یہ بات فلسطینی گروپ کے ایک سینئر اہلکار نے لبنان میں ہونے والی جنگ بندی کو سراہتے ہوئے کہی۔

حماس کے اہلکار نے اے ایف پی کو بتایا، "ہم نے مصر، قطر اور ترکیہ میں ثالثین کو مطلع کر دیا ہے کہ حماس جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے ایک سنجیدہ معاہدے کے لیے تیار ہے۔" تاہم انہوں نے اسرائیل پر معاہدے میں رکاوٹ پیدا کرنے کا الزام لگایا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں