ریڈ کراس کو غزہ میں باقی اسرائیلی یرغمالیوں کی حالت پر ’بہت زیادہ تشویش‘

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

اسرائیل اور حماس کے درمیان یرغمالیوں اور قیدیوں کے تبادلے میں سہولت فراہم کرنے والی ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی (آئی سی آر سی) نے جمعہ کو کہا ہے کہ اسے غزہ میں قید بقیہ یرغمالیوں کی حالت پر "بہت زیادہ تشویش" ہے۔

ریڈ کراس نے ایکس پر ایک بیان میں کہا، "رہائی کی تازہ ترین کارروائیاں یرغمالیوں تک آئی سی آر سی رسائی کی فوری ضرورت کو تقویت دیتی ہیں۔ ہم بدستور یرغمالیوں کے حالات کے بارے میں بہت فکر مند ہیں۔"

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں