سعودی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس نے اعلان کیا ہے کہ اس سال 1446 ہجری کے حج سیزن کے لیے بدھ کے روز تک ملک کے تمام فضائی، زمینی اور سمندری راستوں سے تقریباً 755,344 عازمین حج پہنچ چکے ہیں۔
پاسپورٹ حکام نے وضاحت کی کہ بیرون ملک سے فضائی راستوں سے آنے والے عازمین کی تعداد 725297 تھی۔ زمینی راستوں سے آنے والوں کی تعداد 27225 اور سمندری راستوں سے آنے والوں کی تعداد 2822 رہی ہے۔
جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس نے عازمین حج کے داخلے کے طریقہ کار کو آسان بنانے کے لیے اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کی تصدیق کی ہے۔ ان کوششوں میں بین الاقوامی فضائی، زمینی اور سمندری راستوں پر اپنے پلیٹ فارمز کو جدید ترین تکنیکی آلات سے لیس کرنا بھی شامل ہے۔ یہ آلات مختلف زبانوں میں اہل انسانی وسائل کے ذریعے چلائے جاتے ہیں۔
-
مسجد الحرام، مکہ مکرمہ میں عازمینِ حج کی معاونت کے لیے اے آئی سے چلنے والا روبوٹ
مذہبی استفسارات میں معاونت، مفتیان سے براہِ راست ویڈیو کالز
مشرق وسطی -
عازمین حج سروس پرووائیڈر ایپس کے ذریعے بیرون ملک سے سم کارڈ حاصل کر سکیں گے
بیرون ملک سے حج کے لیے سعودی عرب پہنچنے والے عازمین اب سروس پرووائیڈرز کی ایپس سے ...
بين الاقوامى -
حج 2025: سعودی وزیر ٹرانسپورٹ نے حاجیوں کی ٹرانسپورٹ سے متعلق انتظامات کا جائزہ لیا
سعودی وزیر ٹرانسپورٹ صالح الجاسر نے حج 2025 کے سلسلے میں انتظامات اور تیاریوں کا ...
بين الاقوامى