لفتھانزا گروپ کی جانب سے 15 جون تک تل ابیب کی پروازیں معطل

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

جرمن ایئرلائن گروپ لفتھانزا نے پیر کے روز کہا ہے کہ وہ "موجودہ صورتِ حال" کے پیشِ نظر 15 جون تک تل ابیب کے لیے اپنی پروازیں معطل کر دے گا۔

نیز کہا گیا ہے کہ اس سے لفتھانزا، سوئس، آسٹریئن ایئرلائنز، یوروونگز، آئی ٹی اے ایئرویز، برسلز ایئرلائنز اور لفتھانزا کارگو کے زیرِ انتظام چلنے والی پروازیں متأثر ہوں گی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں