تقریباً چار سو اداروں نے ایسے اشارے دیے ہیں کہ وہ اس سے متاثر ہوئی ہیں۔ اس خرابی کا مرکز مائیکرو سافٹ کا سرور بنا۔
ہالینڈ میں موجود تحقیقی ادارے 'آئی سیکیورٹی' نے بھی اس امر کی تصدیق کی ہے۔ ہفتہ کے اختتام پر تقریباً 100 اداروں نے نے اپنے آپ کو اس میں شامل کیا۔ جبکہ آئی سیکیورٹی' کا کہنا ہے کہ یہ تعداد کم بتائی جا رہی ہے۔