قحط زدہ غزہ : ڈنمارک انسانی بنیادوں پر فضا سے امدادی سامان پھینکے گا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

اسرائیلی ریاست کی انتہائی بدبترین ناکہ بندی کی وجہ سے قحط کا شکار ہوچکی غزہ کی پٹی پر ڈنمارک فضا سے امدادی سامان پھینکے گا۔

وزیر خارجہ ڈنمارک لارز لوکی نے منگل کے روز رپورٹرڑ کو بتایا ہے کہ انسانی بنیادوں پر امداد تقسیم کرنے کے لیے ڈینش فوج کا فوجی طیارہ ہرکولیس استعمال کیا جائے گا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں