اسرائیل نے کہا ہے کہ اس نے پیر کو بھارت کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصد باہمی سرمایہ کاری کو فروغ اور تحفظ دینا ہے۔
اسرائیل کی وزارتِ خزانہ نے کہا کہ وہ تنظیم برائے اقتصادی تعاون و ترقی (او ای سی ڈی) کا اولین رکن ملک ہے جس نے بھارت کے ساتھ ایسے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
وزارت نے کہا کہ نئی دہلی میں دونوں ممالک کے وزرائے خزانہ کے دستخط کردہ معاہدے سے اسرائیل اور بھارت کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کو وسعت دینے میں مدد ملے گی۔
دونوں ممالک کی دو طرفہ تجارت 2024 میں 3.9 بلین ڈالر تھی۔
-
جنوبی اسرائیل پر حوثیوں کا ڈرون حملہ ناکام
اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے یمن سے حوثیوں کی جانب سے ایلات کی طرف بھیجا ...
بين الاقوامى -
اسرائیل : غزہ میں جنگ بندی کے لیے ٹرمپ کا منصوبہ قبول کر لیا
اسرائیلی ریاست نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکی ...
مشرق وسطی -
اسرائیل یمن پر وسیع پیمانے پر حملے کی تیاری کررہا ہے:ذرائع کا انکشاف
ایک اسرائیلی سکیورٹی ذریعے نے العربیہ ٹی وی چینل اور اس کے برادر ٹی الحدث کے نامہ ...
مشرق وسطی