اسرائیلی ریاست نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکی صدر ٹرمپ کے نئے منصوبے سے اتفاق کر لیا ہے۔ یہ بات وزیر خارجہ اسرائیل گیڈون سائر نے پیر کے روز اس وقت کہی جب وہ ہنگری کے وزیر خارجہ کے ساتھ ہنگری کے دارالحکومت بوداپیست میں پریس کانفرنس کر رہے تھے۔
انہوں نے اس موقع پر اعلان کیا کہ اسرائیل ایسی تجویز کو قبول کرنے کو تیار ہے جو جنگ کے خاتمے اور اسرائیلی قیدیوں کی رہائی دونوں کے لیے ہوگی۔ نیز جس میں حماس سے اسلحہ کی دستبرداری منوائی جائے گی۔
-
اقوامِ متحدہ کے سربراہ برائے حقوق کی غزہ پر اسرائیلی 'نسل کشی کے بیانات' کی مذمت
غزہ کے ناقابلِ بیان مصائب پر اظہارِ افسوس
مشرق وسطی -
سپین یہود دشمنی اور اسرائیل مخالفت کی مہم کو ہوا دے رہا ہے : اسرائیلی الزام
اسرائیلی ریاست کے وزیر خارجہ گیڈون سائر نے یورپی ملک سپین پر بھی یہود دشمنی اور ...
مشرق وسطی -
جنوبی اسرائیل پر حوثیوں کا ڈرون حملہ ناکام
اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے یمن سے حوثیوں کی جانب سے ایلات کی طرف بھیجا ...
بين الاقوامى