جاپان کے سابق وزیرِ اعظم آبے کے مبینہ قاتل نے اعترافِ جرم کر لیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

جاپان کے سابق وزیرِ اعظم شنزو آبے کے قتل کے ایک ملزم نے منگل کو اعترافِ جرم کر لیا اور دن دیہاڑے ہونے والے قتل کے تین سال بعد دنیا کو چونکا دیا۔

پینتالیس سالہ ٹیٹسویا یاماگامی پر الزام عائد کیا گیا کہ اس نے جولائی 2022 میں مبینہ طور پر جاپان کے طویل ترین عرصے تک رہنے والے رہنما کو گولی مارنے کے لیے دستی تیار کردہ ہتھیار کا استعمال کرتے ہوئے قتل اور ہتھیاروں کے قوانین کی خلاف ورزی کی۔ اس وقت آبے ایک جگہ تقریر کر رہے تھے۔

"سب کچھ سچ ہے،" مجرم نے عدالت میں کہا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں