کایا کالاس: سمندری ٹریفک روکنے پر یورپی یونین نے ایرانیوں پر پابندیاں لگا دی ہیں

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

یورپی یونین کی سربراہ خارجہ پالیسی کایا کالاس نے پیر کو کہا ہے کہ یورپی یونین نے سمندری ٹریفک کی آزادی کو خطرے میں ڈالنے والے ایرانی افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

کالاس نے یہ تبصرہ قبرص میں یورپی یونین کے وزراء دفاع کے اجلاس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے فوری طور پر مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں