آبنائے ہرمز کی کشادگی 'آگے کی جانب ایک عظیم قدم' ہو گا: سربراہ نیٹو

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

نیٹو کے سربراہ مارک روٹے نے بدھ کے روز امریکہ-ایران معاہدے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کا منصوبہ ایک "عظیم پیش رفت" ہو گا۔

روٹے نے برسلز میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "آبنائے ہرمز کے ذریعے آزادانہ جہازرانی کی بحالی ایک بہت بڑا قدم ہو گا اور میں جانتا ہوں کہ فرانس اور برطانیہ کی قیادت میں اس اقدام کے ذریعے کئی اتحادی حمایت کے لیے تیار ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں