شدت پسند مصری تنظیم کا سربراہ تین ساتھیوں سمیت ہلاک
مصری سیکیورٹی فورسز کی ایک تازہ کارروائی میں جزیرہ نما سیناء میں سرگرم شدت پسند تنظیم 'انصار بیت المقدس' کے اہم کمانڈر کو اس کے تین دیگرساتھیوں سمیت ہلاک کر دیا گیا ہے۔
خبر رساں ادارے"اے ایف پی" کے مطابق مصری حکام کا کہنا ہے کہ انصار بیت المقدس کے کمانڈر شادی المنیعی کے خلاف کارروائی جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب جزیرہ نما سیناء میں کی گئی، جس میں انتہائی مطلوب المنیعی اور اس کے تین دیگر ساتھی مارے گئے۔
مصری حکام کا کہنا ہے کہ المنیعی معزول صدر ڈاکٹر محمد مرسی کی برطرفی کے بعد گذشتہ ایک سال سے سیکیورٹی اداروں اور اہم حکومتی تنصیبات پرحملوں میں ملوث تھا اور سیکیورٹی ادارے اسے پکڑنے کی مسلسل کوشش کرتے رہے ہیں۔
-
مصری سیناء میں مشتبہ اسلامی جنگجووں کا فوجی چیک پوسٹ پر حملہ
نشانہ خطا ہونے پرراکٹ مکان پر گرنے سے دو افراد ہلاک
بين الاقوامى -
مصر کے علاقے سیناء میں فوجی بس پر حملہ، 4 اہلکار ہلاک
مبارک اقتدار خاتمے کے تین سال مکمل ہونے پر تشدد کی لہر
مشرق وسطی -
سیناء میں گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
گیس پائپ لائن سے اردن کو گیس فراہم کی جاتی ہے
مشرق وسطی -
انصار بیت المقدس دہشت گرد تنظیم ہے: امریکا
تنظیم مصر میں متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہے
مشرق وسطی -
انصار بیت المقدس کا مصری ہیلی کاپٹر گرانے کا دعوی
ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوا، حملہ نہیں ہوا: فوجی ترجمان
مشرق وسطی -
’’انصار بیت المقدس‘‘ نے رفح میں کار بم حملے کی ذمے داری قبول کرلی
مصری انٹیلی جنس کے ہیڈکوارٹرز میں کار بم دھماکے میں 6 فوجی ہلاک، 17 زخمی
مشرق وسطی