نوری المالکی نے مستعفی ہونے سے انکار کر دیا
"میں قومی اتفاق رائے کی حکومت بنانے کا پابند نہیں"
عراقی وزیر اعظم نوری المالکی نے ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے قومی اتفاق رائے کی حکومت تشکیل دینے کے مطالبات ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ عراقی پارلیمان کا افتتاحی اجلاس بلوانے کے پابند ہیں تاکہ نئی حکومت تشکیل دی جا سکے۔
یہ پیش رفت ایک ایسے وقت سامنے آئی ہے کہ جب عراقی منظر نامہ گنجلک ہوتا جا رہا ہے اور اس پیچیدہ صورتحال کے تناظر میں نوری المالکی سے اقتدار چھوڑنے کے مطالبات زور پکڑتے جا رہے ہیں۔ عراق کے مختلف حصوں میں انقلابی قبائل اور دوسرے مسلح جنگجووں نے نوری المالکی حکومت کے کھلی جنگ شروع کر رکھی ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کی دورہ بغداد میں مالکی سے ملاقات
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے عراقی وزیر اعظم نوری المالکی سے بغداد میں مذاکرات ...
مشرق وسطی -
"عراق بچانے کی خاطر وزیر عظم مالکی مستعفی ہوں"
حکومت کی غلط پالیسیوں سے ملک تباہ ہوا: وزیر اعلیٰ کردستان
مشرق وسطی -
نوری المالکی ایرانی فیصلوں کی مخالفت کرنے پر قادر نہیں: مفتی عراق
"اصل مذاکرات مالکی نہیں بلکہ تہران حکومت سے ہونے چاہیں"
مشرق وسطی