جیش الحر کے آرمی چیف کا حلب میں اگلے مورچوں کا دورہ
عبدالالہ البشیر کی فوجیوں کے ہمراہ افطار پارٹی میں شرکت
شام میں صدر بشار الاسد کے خلاف برسر جنگ باغیوں کی نمائندہ فوج "جیش الحر" کے سربراہ جنرل عبدالالہ البشیر نے حلب میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور محاذ جنگ پر موجود فوجی افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی۔
جنرل البشیر نے حلب کے محاذ جنگ کی کمان کرنے والے کرنل عبدالسلام حمیدی اور دیگر کے ہمراہ الراشدین کالونی میں افطار ڈنر میں بھی شرکت کی۔ اس موقع پر کرنل عبدالسلام نے انہیں جنگ میں ہونے والی پیش رفت کے بارے میں تفصیلی بریفنگ بھی دی۔
خیال رہے کہ جیش الحر کے سربراہ نے حلب کا یہ دورہ ایک ایسے وقت میں کیا جب دوسری جانب سرکاری فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حلب میں اہم ترین صنعتی علاقے الشیخ نجار اور دیگر مقامات سے باغیوں کو نکال دیا گیا ہے۔ اسد نواز فورسز کا دعویٰ ہے کہ حلب میں باغیوں کو مطلوبہ دفاعی کمک نہیں مل سکی جس کے باعث حلب کے علاوہ ادب میں وادی الضیف اور الحامدیہ کے محاذوں سے بھی بے دخل کر دیا گیا ہے۔
-
اسدی فوج کے آتش گیر بیرل بم حملوں پر عوام پھٹ پڑے
"بشار الاسد کے وفادار جہنمی اور اسلام دشمن ہیں"
مشرق وسطی -
جیش الحر کا شامی فوج کا بمبار طیارہ مار گرانے کا دعویٰ
شامی صدر بشار الاسد کے خلاف بر سر جنگ باغیوں کی نمائندہ فوج جیش الحر نے حماہ کے ...
مشرق وسطی -
"رواں سال کے اختتام تک باغیوں کے خلاف جنگ جیت لیں گے"
یوکرینی صدر کی طرح ملک سے فرار نہیں ہوں گا: بشار الاسد
مشرق وسطی -
جیش الحر کا جھڑپوں کے بعد حلب کی اہم بلدیہ سے انخلا
شہر پر ایک ماہ بشار الاسد کی فوج شدید گولا باری کرتی رہی
مشرق وسطی -
شامی فوج کو شکست، جیش الحر نے دیر الزور میں فتح کا پرچم لہرا دیا
ادلب میں بشار الاسد کی فوج کے زیر استعمال اسلحے کا بڑا ذخیرہ تباہ
مشرق وسطی -
شامی فوج اور باغی جنگجوؤں کے درمیان سرحدی قصبے میں شدید لڑائی
شمالی شہر الرقہ میں سرکاری فوج کے فضائی حملوں میں 18 افراد ہلاک ہوگئے
مشرق وسطی