داعش کا اعلان خلافت باطل ہے: ابو قتادہ
اُردن میں متعدد بار دہشت گردی کے الزام میں مقدمات کا سامنا کرنے والے انتہا پسند مسلم عالم ابو قتادہ نے سُنی جہادیوں کی طرف سے عراق اور شام میں خلافت کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے اسے ’باطل‘ قرار دیا ہے۔
جہادی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی 21 صفحات کی دستاویز میں قتادہ نے کہا ہے کہ دولت اسلامی کی طرف سے دو ممالک [شام اور عراق] میں خلافت کا اعلان اس لیے بے معنی ہے کہ اس کی منظوری دنیا کے دیگر علاقوں کے جہادیوں نے نہیں دی ہے۔
واضح رہے کہ آئی ایس آئی ایس نے 29 جون کو عراق اور شام کے کچھ علاقوں میں خلافت کا اعلان کیا تھا۔
-
اردنی عالم دین ابو قتادہ دہشتگردی کے مقدمے سے بری
ابو قتادہ کے خلاف الزام ثابت نہیں ہو سکا: فوجی عدالت
مشرق وسطی -
اردنی نژاد عالم دین ابو قتادہ برطانیہ سے بیدخل
ابُو قتادہ کی بیدخلی پر برطانیہ کے دو ملین یورو خرچ
بين الاقوامى -
اردنی نژاد ابو قتادہ کی ضمانت منظور، جیل سے رہائی کا حکم
برطانوی عدالت نے عالم دین کی ملک بدری روک لی
بين الاقوامى -
اردنی پارلیمان میں برطانیہ سے مجرموں کی بے دخلی کا معاہدہ منظور
برطانیہ فلسطینی نژاد ابو قتادہ سمیت اردن کو مطلوب افراد حوالے کردے گا
بين الاقوامى -
اردن: ابو قتادہ کے خلاف 10روز میں ٹرائل کا آغاز
اردنی پراسیکیوٹر نے راسخ العقیدہ عالم دین سے تحقیقات مکمل کرلیں
مشرق وسطی -
ابو قتادہ کی اردن حوالگی کے لیے کوششں جاری رہے گی: برطانیہ
محمد عثمان عرف ابو قتادہ 1993ء میں برطانیہ آیا
بين الاقوامى