یمن لڑائی میں یو اے ای کے 03 فوجی شہید

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کی جنرل کمان نے یمن کی آئینی حکومت کی حمایت میں جاری بحالی امید آپریشن میں ہفتے کے روز جام شہادت نوش کیا۔ یہ آپریشن عرب اتحاد فوج سعودی عرب کی قیادت میں گذشتہ کئی مہینوں سے جاری رکھے ہوئے ہے۔

یو اے ای کی سرکاری نیوز ایجنسی 'وام' کے مطابق یمن میں شہید ہونے والے اماراتی فوجیوں میں کارپورل جمعہ جوھر جمعہ الحمادی، کارپورل خالد محمد عبداللہ الشحی اور کارپورل فاھم سعید احمد الحبسی شامل تھے۔

فوج کی جنرل کمان نے یمن میں کام آنے والے اپنے فوجیوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں