شام میں 'محفوظ زون' کے قیام پر ترکی اور امریکا کا اتفاق

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

ترک وزارت خارجہ کے سیکرٹری نے امریکی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ انقرہ اور واشنگٹن شام کے شمالی علاقے میں ایک 'محفوظ زون' بنانے پر رضامند ہو گئے ہیں۔ اس زون کی سیکیورٹی کی ذمہ داری شام کی فری آرمی سرانجام دے گی۔

ترک عہدیدار کا مزید کہنا تھا کہ امریکی اور ترک مسلح افواج داعش اور کرد جنگجووں کو اس علاقے میں داخلے کی کوشش میں نشانہ بنا سکتی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں