خامنہ ای کا متنازع بیان، بحرین میں قائم مقام ایرانی سفیرطلب
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ایک حالیہ متنازع بیان پر خلیجی ریاست بحرین نے اپنے ہاں متعین تہران کے قائم مقام سفیر حمید شفیع زاد کو دفتر خارجہ طلب کر کے سخت احتجاج کیا ہے۔
العربیہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے سیکرٹری خارجہ عبداللہ عبد الطیف عبداللہ نے ایران کے قائم مقام سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے انہیں احتجاجی یاداشت سپرد کی۔ احتجاجی یاداشت میں کہا گیا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر کے بیانات مملکت بحرین کی سالمیت کو چیلنج کرنے اور منامہ کے امور میں مداخلت کے مترادف ہیں۔ انہوں نے ایک متنازع بیان دے کر نہ صرف بحرین کے اندرونی امور میں کھلی مداخلت کی کوشش کی ہے بلکہ انہوں نے اقوام متحدہ کے اصولوں سے بھی صریح خلاف ورزی کی ہے۔
-
بحرین : ایران سے وابستہ پانچ مشتبہ دہشت گرد گرفتار
گرفتارافراد کی نشان دہی پر بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد اور آتشین اسلحہ برآمد
بين الاقوامى -
بحرین میں دہشت گرد گرفتار، ایران میں ٹریننگ لینے کا اعتراف
خلیجی ملک بحرین میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے شبے میں گرفتار کیے گئے سیل سے ...
بين الاقوامى -
ایران سے اسلحہ و بارود بحرین اسمگل کرنے کی سازش ناکام
خلیجی ریاست بحرین کے وزارت داخلہ کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایران سے ...
بين الاقوامى