شام میں خانہ جنگی سے 3 لاکھ 70 ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے
شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے’آبزرویٹری‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ملک میں گذشتہ پانچ برسوں سے جاری لڑائی میں تین لاکھ 70 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں سے دو لاکھ 70 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق انسانی حقوق آبرویٹری کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہلاکتوں کے پراسرار واقعات کے باعث تمام مارے جانے والے افراد کی تصدیق نہیں ہو سکتی کیونکہ جنگ زدہ کئی شہروں تک انسانی حقوق کے کارکنوں کی رسائی ممکن نہیں ہے۔
-
شام: جنوبی علاقوں میں حالیہ لڑائی کے بعد 50 ہزار بے گھر
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شام کے جنوبی علاقوں میں صدر بشار الاسد کی وفادار فوج اور ...
مشرق وسطی -
شامی اپوزیشن کے 500 جنگجو ترکی کے راستے شام داخل
جنگجو شامی کردوں سے لڑنے اعزاز شہر کی جانب رواں دواں
بين الاقوامى -
شام: محاصرہ زدہ علاقوں تک امداد پہنچانے کی اجازت
’یو این‘ مندوب کے شامی حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب
مشرق وسطی