عبوری حکومت میں موجودہ وزراء کی شمولیت قبول ہے : شامی اپوزیشن
#شام میں مرکزی #حزب_اختلاف کی نمائندگی کرنے والی مذاکراتی سپریم کمیٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کمیٹی، موجودہ حکومت کے اراکین کے ساتھ عبوری حکومت میں شریک ہونے کے لیے تیار ہے۔ تاہم کمیٹی کے ترجمان سالم المسلط نے غیرملکی خبررساں ایجنسی کو بتایا کہ یہ رضامندی صرف موجودہ حکومت کے وزراء کے لیے ہے، خود صدر بشار الاسد کے لیے نہیں۔
#اقوام_متحدہ کے زیروساطت #جنیوا میں امن بات چیت کے نئے دور کے دوسرے روز المسلط کا کہنا تھا کہ دوسری جانب بہت سی ایسی شخصیات ہیں جن کے ساتھ ہم معاملہ کیا جانا ممکن ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ جب تک وہ (مذاکرات کے لیے) "مجرموں" کو نہیں بھیج رہے، اس وقت تک سپریم کمیٹی کو ہر گز کوئی اعتراض نہ ہوگا۔
-
شامی حکومت جنگ بندی سے منحرف ہو رہی ہے: امریکا
شام جنگ بندی اور متاثرہ علاقوں تک امدادی سامان پہنچانے سے متعلق اپنے وعدوں کو پورا ...
مشرق وسطی -
شامی اپوزیشن نواز صحافی ترکی میں قتل، ویڈیو جاری
مقتول صحافی شامی فوج اور داعش کے جرائم بے نقاب کر رہے تھے
بين الاقوامى -
بشارالاسد کی قسمت کا فیصلہ شامی عوام کو کرنا چاہیے: روس
شامی صدر کے بارے میں کریملن کا موقف تبدیل نہیں ہوا ہے: وزیر خارجہ
بين الاقوامى -
داعش مخالف لڑائی، امریکا شامی اپوزیشن کو دوبارہ تربیت دے گا
امریکی فوج نے جمعہ کئے روز جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ #شام میں شدت پسند ...
مشرق وسطی -
بشارالاسد حزبِ اختلاف سے مل کر نئی حکومت بنانے کو تیار
اپوزیشن اور امریکا نے شامی صدرکی پیش کش مسترد کردی،اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ
مشرق وسطی -
روس مذاکرات کے سبوتاژ کی کوشش کر رہا ہے: شامی اپوزیشن
روسی خبررساں ایجنسی انٹرفیکس کے مطابق شامی اپوزیشن کے ایک ذمہ دار کا کہنا ہے کہ ...
مشرق وسطی