یمن : حوثیوں نے 66 اساتذہ کو صنعاء یونی ورسٹی سے ہٹا دیا
یمن میں صنعاء یونی ورسٹی کی پریذیڈنسی نے، جس پر حوثی اور صالح ملیشیاؤں کا کنٹرول ہے ملک میں اپنی نوعیت کے پہلے اقدام میں 66 اکیڈمکس کو ذمہ داریاں سرانجام دینے سے روک دیا ہے۔ ان افراد میں تدریسی کمیٹی کے ارکان اور ان کے معاونین شامل ہیں۔
یاد رہے کہ ستمبر 2014 میں باغیوں کے قبضے کے بعد سے صنعاء یونی ورسٹی انتظامی اور اکیڈمک طور پر شدید انارکی سے دوچار ہے۔ اس دوران یونی ورسٹی کی پریذیڈنسی اور کلیات کو حوثیوں کے قریبی عناصر کا تقرر کر کے بھر دیا گیا ہے اور اس سلسلے میں تعلیمی اور انتظامی معیارات کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔
-
یمنی فوج کا صنعا کے نزدیک واقع اہم بیس پر دوبارہ قبضہ
ملک کے مختلف علاقوں میں اتحادی طیاروں کی حوثی باغیوں پر بمباری
بين الاقوامى -
یمن کا % 80 باغیوں سے چھڑالیا، صنعا جلد آزاد ہوگا: بحاح
’دہشت گردوں اور باغیوں کے درمیان خفیہ گٹھ جوڑ موجود ہے‘
بين الاقوامى -
یمنی صدر: صنعا کی آزادی تک حوثی مخالف فوجی آپریشن
شہر کے مشرق مِیں واقع علاقے میں دو روز سے جاری لڑائی میں 30 ہلاکتیں
بين الاقوامى