حلب : شامی انقلابیوں کے ہاتھوں حزب اللہ کے 23 ارکان قید
انسانی حقوق کے شامی نیٹ ورک نے بتایا ہے کہ اپوزیشن کے بعض مسلح بریگیڈز نے حلب شہر کے علاقے الحمدانیہ میں پیش قدمی کی ہے۔ پیش قدمی کے دوران اپوزیشن کے گروہوں نے حزب اللہ کی ملیشیاؤں سے تعلق رکھنے والے 23 ارکان کو قیدی بنا لیا۔
نیٹ ورک کے مطابق ادھر الراموسہ کے علاقے میں سرکاری فورسز کے بھی ایک گروپ کو قیدی بنا لیا گیا جب کہ شہر میں انقلابیوں کو پسپا کرنے کے دوران کئی سرکاری فوجی مارے گئے۔
واضح رہے کہ یہ تمام تر پیش رفت انقلابیوں کی جانب سے "حلب" کے تیسرے مرحلے کے اعلان کے بعد سامنے آئی ہیں۔ یہ مرحلہ چوتھے روز میں داخل ہوچکا ہے اور اس دوران انقلابیوں نے شہر کے مختلف محاذوں پر پیش قدمی کو یقینی بنایا ہے۔
-
یورپ میں دہشت گردی بلا جواز نہیں : حزب اللہ کے بانی رکن
شیعہ مرجع تقلید اور لبنانی تنظیم "حزب اللہ" کے ایک سابق رہ نما اور اہم ...
مشرق وسطی -
حزب اللہ کے قیدی کا حسن نصر اللہ پر دھوکہ دہی کا الزام
شام میں القاعدہ تنظیم کا ونگ شمار کی جانے والی تنظیم "النصرہ فرنٹ" نے ...
مشرق وسطی -
ایران کی پروردہ حزب اللہ خطے میں فرقہ واریت کی جڑ ہے: الجبیر
ترکی خطے میں قائدانہ کردار ادا کررہا ہے
بين الاقوامى