شام : حُماہ پر شدید فضائی بم باری ، 17 افراد جاں بحق
شام کے صوبے حُماہ میں مختلف علاقوں کو شدید فضائی بم باری کا نشانہ بنایا گیا۔ بم باری ان علاقوں میں کی گئی جن کا کنٹرول گزشہ چند روز کے دوران اپوزیشن گروپوں کے جنگجوؤں نے شامی حکومت کی فوج سے لیا تھا۔
شامی سرکاری فوج نے جمعرات کے روز اپنے لیے تزویراتی اہمیت کے حامل علاقے میں مخالف حملہ کیا۔
انسانی حقوق کی شامی رصدگاہ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ہونے والے فضائی حملوں میں کم از کم 17 افراد جاں بحق ہوئے۔
ادھر شامی سرکاری ٹیلی وژن نے اقرار کیا ہے کہ فضائیہ نے علاقے پر "شدید پروازیں" کیں۔
-
شام : داعشی بچوں کے ہاتھوں 5 قیدیوں کا کام تمام
داعش تنظیم کی جانب سے ایک نئی خوف ناک وڈیو جاری کی گئی ہے جس میں داعشی بچوں کو شام ...
مشرق وسطی -
شام : انقلاب کی تاریخ کی غیرمانوس ترین ولادت !
شام کے شہر حلب کی خاتون میساء اپنے حمل کے نویں ماہ میں درد زہ کی تکالیف سے دوچار ...
مشرق وسطی -
شام میں جنگ کا ''حقیقی چہرہ''، روس کی فضائی حملے سے تعلق کی تردید
حلب میں باغیوں کے زیرقبضہ علاقے پر فضائی بمباری میں زخمی بچے کی تصویر کی سوشل ...
مشرق وسطی