موبیلائزیشن ملیشیاؤں کی موصل کے مغرب میں حملے کی تیاری
عراق میں ایران نواز پاپولر موبیلائزیشن ملیشیاؤں نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی موصل کے مغرب میں حملہ کریں گی۔
"موبیلائزیشن" کے ترجمان احمد الاسدی کے مطابق ملیشیاؤں نے موصل کے مغرب میں داعش تنظیم کے گڑھ تلعفر کی جانب حرکت میں آنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ یہ پیش قدمی موصل کے جنوب میں القیارہ میں ملیشیاؤں کے ٹھکانوں سے ہو گی۔
عراق کے سرکاری ٹیلی وژن کے ساتھ گفتگو میں تلعفر پر کنٹرول کے منصوبے پر تبصرہ کرتے ہوءے الاسدی کا کہنا تھا کہ موبیلائزیشن ملیشیائیں اپنی کارروائیوں کا آغاز آئندہ چند روز یا گھنٹوں کے دوران کر سکتی ہیں۔
-
پیشمرگہ فورسز موصل میں داخل نہیں ہوں گی: بارزانی
عراق میں کردستان ریجن کے سربراہ مسعود بارزانی نے باور کرایا ہے کہ پیشمرگہ فورسز ...
بين الاقوامى -
موصل : نئی وڈیو میں موبیلائزیشن ملیشیاؤں کا گرفتار شدگان پر تشدد
حال ہی میں منظر عام پر آنے والی ایک نئی وڈیو میں عراق میں پاپولر موبیلائزیشن ...
مشرق وسطی -
جوائنٹ فورسز موصل سے تین سے سات کلومیٹر کی مسافت پر
بارودی سرنگوں کی صفائی کے بعد البیشمرگہ بعیشقہ میں داخل
مشرق وسطی