رام اللہ کے مشرق میں اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی جاں بحق
مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہری جاں بحق ہو گیا۔ "العربیہ" کے نمائندے کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی ڈرائیور پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ اپنی گاڑی کے ذریعے روندنے کی کوشش کر رہا تھا۔
بدھ کے روز مقبوضہ رام اللہ کے مشرق میں جبع نامی گاؤں کی اراضی پر قائم یہودی بستی "ایڈم" کے نزدیک مذکورہ فلسطینی ڈرائیورکی گاڑی ایک مسافر اسٹیشن پر ٹکرا گئی تھی۔
فسلطینی ویب سائٹوں کے مطابق قابض فوج کے کسی اہل کار کے زخمی نہ ہونے کے باوجود یہ دعوی کر دیا گیا کہ فلسطینی ڈرائیور کی جانب سے روندے جانے کی کوشش کی گئی تھی۔
-
اسرائیلی فورسز کا فلسطینی ٹی وی اسٹیشن کے دفتر پر دھاوا
رام اللہ میں فلسطینی ٹوڈے ٹیلی ویژن کے دفتر سے مینجر کو گرفتار کر لیا گیا
مشرق وسطی -
بھوک ہڑتالی فلسطینی اسرائیلی اسپتال ہی میں رہے گا
اسرائیلی عدالت عظمیٰ نے قیدی کو رام اللہ منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی
مشرق وسطی -
فائرنگ کے واقعے کے بعد اسرائیلی فوج کا رام اللہ کا محاصرہ
غیرمقامی افراد کی شہر میں داخلے پر پابندی
مشرق وسطی