کیا حوثیوں نے یمن کو ایران کے ہاتھ کوڑیوں کے مول بیچ ڈالا ؟
یمنی معزول صدر علی عبداللہ صالح کی جماعت کے ایک رہ نما عادل الشجاع نے حوثیوں پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے یمن کو ایران کے ہاتھ کوڑیوں کے مول بیچ دیا۔
الشجاع نے اپنے فیس بک صفحے پر کہا کہ حوثی عناصر ایران کے ساتھ مربوط ہیں اور ان کی چیخ و پکار ہی انہیں رسوا کر رہی ہے۔ الشجاع نے واضح کیا کہ "امریکا مردہ باد" کا نعرہ ایرانی ترانہ ہے۔ الشجاع کے مطابق یہ خمینی ثقافت کی نمائندہ ایک علامت ہے جو تہران سے بیروت کے جنوبی نواحی علاقے ضاحیہ منتقل ہوئی اور اس کے بعد صنعاء پہنچی۔
معزول صالح کی جماعت کے رہ نما نے باور کرایا کہ حوثی ملیشیائیں شدت پسند نسل پرستانہ سوچ کی پیداوار ہیں جن کے نزدیک ان کی بقاء کا سلسلہ صرف بندش کی صورت میں ہی جاری رہ سکتا ہے۔
-
یمن : حوثی باغی مزید بچوں کو لڑائی میں جھونک رہے ہیں
جنگجوؤں کی تعداد میں سنگین کمی سے نمٹنے کے لیے یمن میں حوثی اور معزول صدر علی صالح ...
مشرق وسطی -
سعودی فورسز کی یمن میں حوثی باغیوں کے نئے ٹھکانوں پر بمباری
سعودی فورسز نے یمن کے علاقے حرض میں سوموار کے روز وقفے وقفے سے حوثی شیعہ ملیشیا کے ...
بين الاقوامى -
حوثی باغیوں کی لوٹ مار، امدادی روٹ تبدیل کیا جائے: یمنی حکومت کا مطالبہ
یمنی حکومت نے اقوام متحدہ سے ملک کے تیسرے بڑے شہر تعز میں محصورین کے لیے بھیجی ...
بين الاقوامى