خلیج کے بینک قطر سے اپنی رُقوم نکالنے کا ارادہ رکھتے ہیں
قطر کے بینکوں میں جمع غیر ملکی مالی رُقوم کو مزید کمی کا سامنا ہے۔ اس سے قبل جون میں ان رقوم کا حجم گزشتہ دو برسوں میں نچلی ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔
بلوم برگ ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ متعدد خلیجی بینک قطری بینکوں میں موجود اپنی رُقوم کو نکال لینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
خلیجی بینکوں نے چار ملکی عرب بائیکاٹ سے قبل قطر کے بینکوں میں اپنی رقوم کو جمع کرایا تھا کیوں کہ قطری بینکوں میں منافع کی شرح خلیج میں اعلی ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی تھی۔
قطر کے بینکوں میں موجود مجموعی مالی رقوم کے حجم کا 22% غیر ملکی ڈیپازٹ پر مشتمل ہے۔ جون میں ان ڈپازٹ کا حجم سابقہ ماہ کے مقابلے میں 7.5% کم ہو کر 47 ارب ڈالر تک آگیا تھا۔
-
قطر کی ہٹ دھرمی کا نتیجہ، اشیاءِ صرف کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافہ
انقرہ اور تہران نے دوحہ کو درپیش بحران سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کارگو جہازوں کے ذریعے ...
مشرق وسطی -
چار ملکی بائیکاٹ کے بعد قطر کی بوکھلاہٹ کے 60 روز
قطر کے بحران کا آغاز ہوئے 60 روز گزر چکے ہیں۔ اس بحران کا آغاز سعودی عرب، مصر، ...
مشرق وسطی -
قطر دہشت گردی کے لیے رقوم مہیا کرنے میں ملوّث ہے : مصر
خلیجی ریاست نے خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی پالیسی اختیار کررکھی ہے
بين الاقوامى