دہشت گردی کی بیخ کنی میں بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں : شاہ سلمان
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے مقامات مقدسہ تک پہنچنے کی کوشش کی اور حرمت والے مقامات کے تقدس کا بھی خیال نہیں کیا.. تاہم سعودی عرب نے اپنے برادر اور دوست ممالک کے تعاون سے پورے عزم کے ساتھ دہشت گردی کی بیخ کنی اور اس کے سُوتے خشک کرنے میں بڑی کامیابیوں کو یقینی بنایا۔
قصرِ منی کے شاہی دفتر میں اپنے خطاب کے دوران شاہ سلمان نے باور کرایا کہ مملکت عالمِ اسلام کے دل کی حیثیت رکھتی ہے اور دنیا بھر میں مسلمانوں کی امیدوں اور ان کے درد کا شعور رکھتی ہے ، اسی واسطے وہ عالم اسلام میں صفوں کی یک جہتی اور تعاون کے لیے اور پوری دنیا میں امن و سلامتی کو یقینی بنانے کے واسطے کوشاں رہتی ہے۔
-
سعودی عرب مسلمانوں کا دل ،اُمہ کے اتحاد کے لیے کوشاں ہے: شاہ سلمان
مملکت کو دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں کی خوشیوں ، دکھوں اور تکالیف کا ...
بين الاقوامى -
شاہ سلمان کی منیٰ میں آمد ، حج انتظامات کا جائزہ لیا
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز جمعرات کی شب منیٰ پہنچے ہیں اور ...
بين الاقوامى -
’قطری بحران کا حل ریاض سربراہ کانفرنس کے مطابق ہونا چاہیے‘
امریکی صدر کا شاہ سلمان کو فون، ایرانی مداخلت پر بات چیت
بين الاقوامى