تعز کے مغرب میں باغیوں کے ٹھکانوں پر اتحادی طیاروں کی شدید بم باری
یمن میں تعز صوبے کے مغربی علاقے "یختل" میں باغیوں کے ٹھکانوں پر عرب اتحاد کے طیاروں کی بم باری کے نتیجے میں حوثی ملیشیا کے 7 جنگجو ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔
میدانی ذرائع کے مطابق اتحادی لڑاکا طیاروں نے المخا گورنری کے شمال میں واقع علاقے یختل کے مشرق میں 3 حملے کیے۔ اس دوران تعز کے جنوب میں حیفان کے علاقے میں یمنی فوج کی شدید گولہ باری کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا۔
ادھر یمن کی سرکاری فورسز نے لحج صوبے کے شمال میں المضاربہ گورنری کے شمال مغرب میں واقع علاقے کہبوب کے اطراف حوثیوں کا ایک شدید حملہ پسپا کر دیا۔
-
باغیوں کو چیلنج.. یمنی حکومت کا پہلا وزیر محصور شہر تعز کے اندر
یمن کی آئینی حکومت کے ایک وزیر نے ملک کے جنوب مغرب میں باغیوں کی طرف سے تعز کے ...
مشرق وسطی -
یمنی وزیر محاصرہ زدہ ماں سے مل کر بلک بلک کر روتے رہے
عبدالرقیب فتح کی اپنی والدہ سے جبری جدائی کے ڈھائی برس بعد تعز میں ملاقات
ایڈیٹر کی پسند -
یمنی فوج کا تعز میں جمہوری محل پر قبضہ ،حوثی باغی پسپا
یمن کی قومی فوج نے جنوب مغربی شہر تعز میں حوثی باغیوں کے خلاف شدید لڑائی کے بعد ...
بين الاقوامى