حرمین ٹرین سے80 تاجر خواتین کا سفر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

یکم فروری 2018ءجمعرات کو حرمین ایکسپریس ٹرین مدینہ منورہ سے رابغ کیلئے تجرباتی طور پر چلائی جائیگی۔

اس سے 80سے زیادہ تاجر خواتین سفر کرینگی۔ ایوان تجارت کے ماتحت بزنس ویمن سینٹر نے اس حوالے سے خصوصی پروگرام ترتیب دیا ہے۔ تاجر خواتین کو کنگ عبداللہ اکنامک سٹی اور پرنس محمد بن سلمان بزنس اینڈ مینجمنٹ کالج کا بھی دورہ کرایا جائیگا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں