شاہ سلمان کی نگرانی میں عظیم الشان گھر دوڑ میلے کا انعقاد
سعودی فرماں روا اور مملکت میں گُھڑ سواری کلب کے اعزازی سربراہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ہفتے کی شام جنادریہ میں کنگ عبدالعزیز ریس کلب میں گھوڑوں کی دوڑ سے متعلق سالانہ بڑے میلے میں شرکت کی۔
مملکت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی SPA کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود شہزادہ سعود بن سلمان اور شہزادہ فیصل بن احمد بن سلمان کے ساتھ میلے پہنچے۔ اس موقع پر ان کے استقبال کے لیے ریاض کے گورنر شہزادہ فیصل بن بندر بن عبدالعزیز، شہزادہ سلطان بن محمد بن سعود سینئر، شہزادہ متعب بن عبدالله بن عبدالعزيز، عسیر کے گورنر شہزادہ فيصل بن خالد بن عبدالعزيز، شہزادہ نواف بن فيصل بن فهد بن عبدالعزيز، ریاض کے نائب گورنر محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزيز اور گھڑ سواری کلب کے ڈائریکٹر جنرل شہزادہ عبدالله بن متعب بن عبدالله بن عبدالعزيز موجود تھے۔
-
شاہ سلمان ریلیف مرکز کی مشرقی الغوطہ کے مکینوں کےلیے فوری انسانی امداد
سعودی عرب کے شاہ سلمان ریلیف مرکز نے شامی فوج کی تباہ کن بمباری سے متاثرہ ...
مشرق وسطی -
دیکھئے: شاہ سلمان سعودی رقص عرضہ میں کیسے شریک ہوئے!
سعودی قومی ثقافت کے ترجمان جنادریہ میلے 32 کے دوران سعود ی عرب میں رائج تلواروں کے ...
مشرق وسطی -
عرضہ رقص میں شاہ سلمان کے ہمراہ دیکھا جانے والا بچہ کون؟
گذشتہ روز سعودی عرب کے شہر الریاض میں جاری الجنادریہ میلے کے موقع پرروایتی عرضہ ...
مشرق وسطی