حوثیوں کے خلاف لڑائی میں ہمارا انجام ریاض کے ساتھ مربوط ہے: قرقاش

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش کا کہنا ہے کہ ایران نواز حوثیوں کے میزائلوں کا پیغام بالکل واضح ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ دہشت گرد ملیشیا کے ساتھ باہمی بقاء کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ قرقاش کا یہ موقف حوثی ملیشیا کی جانب سے سعودی عرب پر 7 بیلسٹک میزائل داغے جانے پر بطور تبصرہ سامنے آیا ہے۔ سعودی دفاعی نظام نے تمام میزائلوں کو فضا میں ہی ناکارہ بنا دیا۔

اماراتی وزیر نے پیر کے روز اپنی ٹوئیٹ میں کہا کہ "ایرانی نواز حوثی ملیشیا ہمارے خطّے کے امن و استحکام کو نشانہ بنا رہی ہے۔ اس معرکے میں ہمارا راستہ ریاض کے ساتھ مربوط ہے۔ ہمارا مقصد خطے کے امن کا مستقبل ہے"۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں