سعودی محکمہ شہری ہوابازی کے سربراہ ملازمت سے برخاست
سعودی فرماں روا اور خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزيز نے پیر کے روز ایک شاہی فرمان کے ذریعے مملکت میں شہری ہوابازی مقتدرہ کے سربراہ کو ان کے منصب سے سبک دوش کر دیا ہے۔
شاہی فرمان کے تحت عبدالحکیم بن محمد بن سلیمان التمیمی اب سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے چیئرمین کے عہدے پر باقی نہیں رہے۔ فرمان میں متعلقہ حکام کو فیصلے پر فوری عمل درامد کی ہدایت کی گئی ہے۔
-
سعودی عرب میں شاہی ریزرو کونسل کی تشکیل کے لئے شاہی فرمان جاری
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک شاہی حکم جاری کیا ہے جس کے تحت ...
مشرق وسطی -
دیوان محتسب میں 50 ججوں کی ترقی اور تعیناتی کا شاہی فرمان جاری
خادم الحرمین الشریفین نے مدینہ منورہ کے 21 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا
بين الاقوامى -
سعودی مشیر تجارت وسرمایہ کاری کو برطرف کر دیا گیا
ڈاکٹرغسان کی برطرفی زنانہ فیش شو میں شرکت کے بعد شاہی فرمان کے ذریعے عمل میں آئی
بين الاقوامى -
سعودی شاہی فرمان : اٹارنی جنرل اور سکیورٹی کے نئے سربراہ کا تقرر
سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ہفتے کی صبح کئی شاہی فرمان جاری ...
مشرق وسطی -
شہزادہ مقرن کا بطور ولی عہد استعفی منظور: شاہی فرمان
شہزادہ نایف، ولی عہد جبکہ محمد بن سلمان نائب ولی عہد مقرر کر دیئے گئے
بين الاقوامى -
سعودی وزیر تعلیم عزام الدخیل عہدے سے سبکدوش
شاہی فرمان کے تحت کئی اہم حکومتی عہدیداروں کے تقرر وتبادلے
مشرق وسطی