یمن میں اقوام متحدہ کے مبصر مشن کے نئے سربراہ الحدیدہ پہنچ گئے
یمن کے لیے اقوام متحدہ کے مبصر مشن اور نئی صف بندی کی نگراں کمیٹی کے نئے سربراہ جنرل مائیکل لولزگارڈ الحدیدہ شہر پہنچ گئے ہیں۔ ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے لولزگارڈ ہالینڈ کے ریٹائرڈ جنرل پیٹرک کمائرٹ کی جگہ ذمے داریاں سنبھالیں گے۔
صف بندی کی نگراں کمیٹی کے نئے سربراہ دارالحکومت صنعاء کا دورہ کر چکے ہیں۔
پیٹرک کمائرٹ نے یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفتھس اور بین الاقوامی فریقوں سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ اسٹاک ہوم معاہدے کی شقوں پر عمل درامد کے لیے گزشتہ اتوار کے روز پیش کی جانے والی تجاویز کو قبول کر لیں۔
-
پوپ فرانسیس کا یمن میں جنگ بندی کے احترام کی ضرورت پر زور
عیسائیوں کے رومن کیتھولک فرقے کے روحانی پیشوا پوپ فرانسیس نے یمن میں جنگ ...
بين الاقوامى -
یمن کے مختلف شہروں میں حوثیوں کی بچھائی سات ہزار بارودی سرنگیں تلف کردیں
یمن میں آئینی حکومت کی رٹ کی بحالی کے لیےسرگرم عرب فوجی اتحاد نے یمنی فوج کے ساتھ ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب یمن میں استحکام چاہتا ہے:ولی عہد شہزادہ محمد کی انتونیو گوٹیریس کو یقین دہانی
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیریس نے منگل کے روز سعودی عرب کے ولی ...
بين الاقوامى