خلیج میں موجود کشیدگی کے بے قابو ہونے کے امکانات انتہائی کم ہیں: فرانسیسی آرمی چیف
فرانسیسی فوج کے سربراہ جین پئیر بوسیر کا کہنا ہے کہ خلیج میں موجود کشیدگی کے بے قابو ہونے کا امکان بہت کم ہے۔
فرانسیسی چیف آف سٹاف کا یہ بیان ایرانی بحریہ کی جانب سے آبنائے ہرمزمیں برطانوی بحری جہاز کو روکنے کی ناکام کوشش کے بعد سامنے آیا ہے۔ برطانیہ کے ایک مال بردار بحری جہاز کو تین ایرانی کشتیوں نے روکنے کی کوشش کی تھی۔
برطانوی حکومت کے مطابق ایرانی کشتیوں نے برطانوی کمرشل جہاز کا راستہ صرف اس وقت چھوڑا جب اس کے ساتھ موجود برطانوی بحریہ کے ایک جنگی بحری جہاز نے وارننگز جاری کی۔
-
’’پاسداران انقلاب نے خلیج عرب میں کسی برطانوی آئل ٹینکر کو نہیں روکا‘‘
بے وقعت دعوؤں کے ذریعے کشیدگی کو ہوا دینے کی کوشش ہو رہی ہے: جواد ظریف
مشرق وسطی -
ایران نے ہمیشہ جنگوں کے لیےخطے کی اپنی وفادار قوتوں کو استعمال کیا: امریکی سفیر
سعودی عرب میں نئے امریکی سفیر جان ابی زید نے 'العربیہ' چینل کو دیئے گئے ایک ...
بين الاقوامى -
آبنائے ہرمز: برطانوی تیل بردار جہاز کو تحویل میں لینے کی ایرانی کوشش ناکام
امریکی وزارت دفاع (پینٹاگان) کے عہدیداران نے بتایا ہے کہ بدھ کے روز ایرانی ...
مشرق وسطی