سعودی عرب کے دارالحکومت میں 'ریاض بین الاقوامی کتب میلہ' جاری ہے۔ جمعرات کے روز شروع ہونے والی کتابوں کی اس نمائش میں دنیا کی مختلف شہریتوں کے حامل افراد شرکت کر رہے ہیں۔ نمائش میں 30 ممالک سے تعلق رکھنے والے 1000 سے زیادہ ناشرین نے دس لاکھ سے زیادہ عنوانات پر مشتمل کتابیں پیش کی ہیں۔

سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق رواں سال نمائش میں عراق کو "مہمانِ خصوصی" ریاست کا درجہ دیا گیا ہے۔

ریاض کتب میلے میں آنے والوں کے لیے مطالعے کے واسطے خصوصی جگہائیں مقرر کی گئی ہیں۔

یہ کتب میلہ 10 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ اس دوران میں مختلف ثقافتی پروگرام بھی پیش کیے جائیں گے۔ ان میں ورکشاپس، مکالمے کی نشستیں، تربیتی کورسز، بزمِ شعر اور فن، اسٹیج ڈرامے اور بچوں کی سرگرمیاں شامل ہیں۔
-
سعودی عرب: طیاروں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کے لیے کرونا ویکسین کی دو خوراکوں کی شرط
سعودی عرب میں اعلان کیا گیا ہے کہ شہریوں اور غیر ملکی مقیمین کے مختلف سرگرمیاں انجام دینے کے سلسلے میں کرونا ویکسین کی دو خوراکیں لینا لازمی شرط ہو ... بين الاقوامى -
سعودی عرب نے جازان کی سمت بھیجا گیا حوثیوں کا ڈرون طیارہ تباہ کر دیا
یمن میں آئینی حکومت کو سپورٹ کرنے والے عرب اتحاد کے مطابق سعودی دفاعی افواج نے حوثیوں کی جانب سے جازان صوبے کی سمت بھیجا گیا ایک دھماکا خیز ڈرون طیارہ ... مشرق وسطی -
’کوکو‘کے بیج میں منشیات کی بھاری مقدار سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
سعودی عرب میں کسٹمزحکام نے جدہ اسلامی بندرگاہ پر ’کوکو‘ کے درخت کے بیج میں کیپٹاگون منشیات کی 12 ملین گولیاں مملکت میں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ... مشرق وسطی