نوبیاہتا جوڑے نے شادی کے چند گھنٹے بعد ہی دسویں منزل سے کود کر خودکشی کر لی
مصر میں پولیس حکام نے طالبیہ کے علاقے میں شادی کے چند گھنٹے بعد نوبیاہتا جوڑے کی اپنے اپارٹمنٹ کی بالکونی سے چھلانگ لگا کر خودکشی کے واقعے کی تفتیش شروع کی ہے۔
ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ نوجوان اور لڑکی کی وقوعہ کی رات شادی ہوئی تھی اور انہوں نے طالبیہ کے علاقے میں دسویں منزل پر واقع اپنے اپارٹمنٹ کی بالکونی سے چھلانگ لگانے کا فیصلہ کیا۔ ان کی خود کشی پرلوگ حیران و پریشان ہیں۔
تحقیقات سے پتا چلا ہے کہ مرنے والے جوڑی کی عمر پچیس اور تیس سال تھی۔ انہوں نے اپنی شادی کے چند گھنٹے بعد دسویں منزل سے چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا اور مصری میڈیا کے مطابق واقعے کے پیچھے کوئی مجرمانہ شبہ نہیں ہے۔
تحقیقاتی حکام وجوہات جاننے کے لیے متوفی کے اہل خانہ کے بیانات سنیں گے جب کہ انہوں نے فرانزک رپورٹ داخل کرنے کے بعد دونوں لاشوں کی تدفین کی اجازت دے دی ہے۔
-
سعودی عرب نے مصر کے مرکزی بینک میں 5 ارب ڈالر جمع کرادیئے
سعودی پریس ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ مملکت نے مصر کے مرکزی بینک میں 5 بلین ڈالر جمع ...
مشرق وسطی -
خاتون ٹریفک وارڈن مصروف چوک میں اچانک بے ہوش، واقعے کی ویڈیو جاری
سوشل میڈٰیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک خاتون ٹریفک پولیس اہلکار ...
بين الاقوامى -
یواے ای، بحرین اور مصر کے وزرائے خارجہ کی علاقائی اجلاس میں شرکت کے لیے اسرائیل آمد
متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان، بحرینی وزیرخارجہ ...
بين الاقوامى