دبئی میں اونٹ کی سواری کی تربیت دینے کے لئے پہلا باقاعدہ لائسنس یافتہ سکول کا افتتاح کیا گیا ہے جوکہ دبئی کی سب سے مقبول سیاحتی سرگرمی کے فروغ میں مدد دے گا۔
اونٹ سواری کی تاریخ تو متحدہ عرب امارات میں بہت پرانی ہے مگر اس کا پہلا ریکارڈڈ ثبوت ساتوں صدی عیسوی سے ملتا ہے۔ آج دبئی میں صرف ایک سکول اونٹ سواری کی تربیت دیتا ہے۔
سکول کی شریک بانی اور ٹرینر لنڈا کراکن برگر نے بتایاکہ وہ 2021 میں اکیلے اونٹ پر سواری کر کے تھک گئی تھی اور پھر انہیں 'عریبین ڈیزرت کیمل رائیڈنگ سنٹر' کا خیال آیا جسے اب وہ کامیابی سے چلا رہی ہیں۔
جرمن ٹرینر نےاپنے کام سے متعلق بتایا کہ "اونٹ کی سواری میں سوار کے وزن سے بہت مدد لی جاتی ہے۔مثلا اگر اونٹ کو سمت بدلنے کا بتانا ہوگا تو لگام کے علاوہ جسم کی حرکت سے بھی بتایا جاتا ہے۔ "
-
عرب کلچر کے فروغ کے لیے کراون پرنس کیمل فیسٹول کا آفیشل ٹویٹر اکاونٹ لانچ کر دیا گیا
اونٹ میلوں کے ذریعے نئی نسل کو رویات سے جوڑنے اور سیاحتی معیشت کے فروغ کے مقاصد ...
مشرق وسطی -
حج سیزن میں مشاعر مقدسہ میں اونٹوں کے داخلے پر پابندی عائد
سعودی عرب کی وزارت ماحولیات، پانی اور زراعت نے مڈل ایسٹ ریسپریٹری سنڈروم (کرونا) ...
مشرق وسطی -
اونٹوں کی تصاویر سے مُزین سعودی پاسپورٹ میں ماضی کی جھلک
سعودی عرب کے اونٹ کلب نے سعودی پاسپورٹ کی تصاویر شائع کی ہیں۔ یہ سعودی عرب کے نئے ...
مشرق وسطی