مسجد نبویﷺ میں بزرگ و معذرو افراد کے لیے وہیل چیئرز اور کرسیوں کی فراہمی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

ایجنسی برائے امور ِمسجد نبویﷺ نے بزرگ اور معذور افراد کی خدمت کے لیے (1000) ایک ہزار سے زائد وہیل چیئر اور 10 ہزار سے زائد فکسڈ کرسیاں فراہم کیں۔ یہ اقدام مسجد نبویﷺ میں پیش کیے جانے والے انسانی اعمال وخدمات کا ایک حصہ ہے۔

ایجنسی کے توسط سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فراہم کی جانے والی خدمات کے تحت، یومیہ نو سو (900) سے زائد معذور افراد مسجد نبوی کی خدمات سے مستفید ہوتے ہیں۔ ان کے لیے مسجد نبویﷺ کے اندر اور بیرونی صحنوں میں نماز کی جگہیں مختص کی جاتی ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں