رمضان المبارک: حرمین ٹرین مکہ اور مدینہ کے درمیان روزانہ 100 چکر لگانے لگی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

حرمین ٹرین انتظامیہ نے زائرین اور معتمرین کو مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ تک دونوں سمتوں میں لے جانے کے لیے ماہ رمضان کے دوران اپنے چکروں کی تعداد بڑھا کر 100 سے زائد کر دی ہے۔ ٹرین کی آمد و رفت کی تعداد بڑھانے کا مقصد ضیوف الرحمن کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنا ہے۔

خیال رہے ماہ صیام کے دوران حرمین ایکسپریس ٹرین پر سفر کرنے والے زائرین کی تعداد بڑھ جاتی ہے اور حرمین ٹرین اپنے پانچوں سٹیشنوں پر رکتی اور چلتی اور بھرپور خدمات فراہم کرتی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں