خوشی سے سرشار عمرہ زائرین عید کی تکبیرات پڑھتےمکہ کے بازاروں میں خریداری میں مشغول

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

کل جمعرات 29 رمضان المبارک کے غروب آفتاب کے ساتھ اور شاہی عدالت کی طرف سے آج جمعۃ المبارک کو عید الفطر کااعلان کیا۔ اس اعلان کے ساتھ ہی مکہ کے بازاروں میں زائرین اور معتمرین کو عید کی تکبیریں پڑھتے سنا کا سکتا ہے۔

ایک ویڈیو کلپ میں مکہ المکرمہ کے بازاروں عمرہ عازمین اور زائرین کی بڑی تعداد کی خریداری کرتی دیکھی جا سکتی ہے۔ زائرین عید کی خوشی اور پر مسرت موقعے پرخوشی سے سرشار ہیں اور ان کی زبان پر ’اللہ اکبر اللہ اکبر لالہ اللہ واللہ و اکبر ولی للہ الحمد‘ کی صدائیں ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں