سعودی عرب میں انسداد منشیات حکام نے دارالحکومت الریاض میں 4.38 کلو منشیات اور ہیروئن قبضے میں لے کر ایک پاکستانی ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ریاض میں جنرل ڈائریکٹوریٹ فار نارکوٹکس کنٹرول نے پاکستانی شہریت رکھنے والے ایک شخص کو 4.38 کلو گرام میتھم فیٹامائن (شبو) اور ہیروئن کی تشہیر کرنے پر گرفتار کیا ہے۔
گرفتار ملزم کو مزید قانونی کارروائی کے لیے پبلک پراسیکیوٹر کے حوالے کردیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب میں مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات ضبط، متعدد ملزمان گرفتار
سعودی عرب میں انسداد منشیات کے لیے کام کرنے والے ادارے پوری مستعدی کے ساتھ مملکت ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب: جازان میں 100 کلو گرام منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنا دی گئی
سعودی عرب کے جنوبی علاقے جازان مین العارضہ سیکٹر میں سرحدی محافظوں کے جنگل میں ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب: ڈیوٹی کے دوران منشیات کے استعمال پر قید کی سزا مقرر
سعودی عرب نے مملکت میں ڈیوٹی کے دوران منشیات کے استعمال پرنیا قانون منظور کیا ہے ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب: منشیات کی سمگلنگ میں ملوث 8 افراد گرفتار
سعودی عرب میں منشیات کی سمگلنگ اور تشہیر کے الزام میں 8 افراد کو گرفتار کرلیا ...
مشرق وسطی